پاکستان شائع 18 جون 2025 04:56pm نوجوان نسل کو اداروں کیخلاف منفی پروپیگنڈے کیلئے پیسے نہیں دیے، عظمیٰ بخاری 46 ہزار خاندانوں کو گھروں کے لیے قرضے دیے، بلال یاسین
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2025 11:21am عظمیٰ بخاری کے شوہر کیخلاف انتخابی درخواست مسترد، تفصیلی فیصلہ جاری درخواست قانونی تقاضوں کے مطابق دائر نہیں کی گئی، درخواست گزار نے اپنی انتخابی عذر داری اوتھ کمشنر سے تصدیق نہیں کروائی، فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2025 08:02pm عظمی بخاری نے شرجیل میمن کے بیان پر زبردست ردعمل دے دیا مریم نواز سے جلنے کڑھنے کے بجائے شرجیل میمن سندھ پر رحم کریں اور کراچی کا کوڑا اٹھائیں، وزیراطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 08 جون 2025 07:47pm وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کے بیان پر ردعمل آگیا سندھ حکومت اور اس کے بچے جموروں کا ایک ہی رونا ہے، نہ ان کے پاس بتانے کوکچھ ہے، نہ دکھانے کو، عظمیٰ بخاری
پاکستان شائع 27 مئ 2025 11:49pm نواز شریف کی زیرنگرانی بھارت کے خلاف بنیان المرصوص آپریشن ہوا، عظمیٰ بخاری نوازشریف کی زیر نگرانی آپریشن والی بات خواجہ آصف نے بھی کی، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 11:54pm پنجاب میں اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے آج معمول کے مطابق کھلیں گے، عظمیٰ بخاری
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 06:06pm کسانوں کے نام پر سیاست نہ کی جائے، پنجاب میں کاشتکاروں کو ان کا حق دیا جا رہا ہے، عظمٰی بخاری پنجاب میں حالات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر اطلاعات پنجاب کی نیوز کانفرنس
پاکستان شائع 20 اپريل 2025 02:52pm ڈھائی ہزار پاکستانی کام کرتے ہیں،فوڈ چین پر حملہ اچھی بات نہیں،عظمیٰ بخاری کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے یا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،عظمیٰ بخاری
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 11:58pm بلاول کی وزارتوں کو لات مارنے کے بیان پرعظمیٰ بخاری کا طنز بلاول بھٹو وزیرخارجہ تھے تو ایسی ہی تقاریر کرتے تھے لیکن فنڈ ملنے پر خاموش ہوجاتے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2025 09:07pm پتہ نہیں سندھ کا کیا مسئلہ ہے، میرے ایک آدھے جملے سے بہت تکلیف ہوتی ہے، عظمٰی بخاری اندرونی اور بیرونی سازشوں کو پہلے بھی ناکام کیا ہے اب بھی کریں گے، وزیراطلاعات پنجاب کی گفتگو
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 08:03pm وزیر اطلاعات پنجاب کی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری کی تردید بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت کسی خاتون کو گرفتار نہیں کیا گیا، عظمٰی بخاری
پاکستان شائع 06 اپريل 2025 06:00pm بلاول بھٹو جلسے میں کھڑے ہوکر پانی جیسے اہم مسئلے پر سیاست نہ کریں، عظمیٰ بخاری سیلاب کے دنوں میں قیمتی پانی ضائع ہو جاتا ہے، ہمیں اسے بہتر طریقے سے مینج کرنے کی ضرورت ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 02 اپريل 2025 09:08pm عظمیٰ بخاری کا بانی پی ٹی آئی کے خفیہ این آر او مانگنے پر طنزیہ ردعمل وزیر اطلاعات پنجاب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر ردعمل دے دیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 03:36pm وزیراطلاعات پنجاب کا جنسی جرائم کی روک تھام کیلئے اسپیشل انویسٹی گیسشن یونٹ بنانے کا اعلان مریم نواز پنجاب میں خواتین، بچوں سے متعلق انتہائی سنجیدہ ہیں، عظمٰی بخاری کی نیوز کانفرنس
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 01:31pm ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والے لوگوں کا روزگار چھیننے پر آگئے، عظمیٰ بخاری پنجاب کے درجنوں نئے منصوبوں میں ابتک لاکھوں نئی نوکریاں پیدا ہوئی ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 20 مارچ 2025 01:41pm تمام صوبوں کے عوام مریم نواز کی کارکردگی کی گواہی دے رہے ہیں، عظمیٰ بخاری اپوزیشن نےوائٹ پیپرمیں سفیدجھوٹ چھاپ دیا، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 03:28pm پی ٹی آئی کا مقصد پاکستان کیخلاف کام کرنیوالی فورسزکو سپورٹ کرنا ہے، عظمی بخاری ایک جماعت ہے جن کا کام ہی بائیکاٹ کرنا ہے، وزیراطلاعات پنجاب کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 12:19pm دہشتگردی کے واقعات کو سیاسی رنگ دینے والے قابل نفرت ہیں، عظمیٰ بخاری بنوں دھماکے میں افغان دہشت گرد ملوث تھے، وزیراطلاعات پنجاب کی گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 08:58pm ٹاک ٹاکر وزیر اعلیٰ کی کوئی پرفارمنس نہیں، میو اسپتال واقعہ کا پول کھل گیا، ملک احمد خان جسے کوئی کام نہیں ملتا وہ لاشوں پر سیاست کرتا ہے، عظمیٰ بخاری
پاکستان شائع 06 مارچ 2025 12:19pm وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا لاہور میں الیکٹرک بس کا کرایہ 20 روپے، خیبر پختونخوا والے والے ایک بی آر ٹی بھی نہ چلا سکے، لاہور میں پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 02:26pm جو شخص دوپہر 12بجے اٹھتا ہو وہ روزہ کیسے رکھ سکتا ہے، عظمیٰ بخاری کا عمران خان پر وار وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل دے دیا
پاکستان شائع 22 فروری 2025 09:03pm اگلے وزیراعظم بلاول ہوں گے روک سکتے ہو تو روک لو، پی پی رہنما کا ن لیگ کو چلینج مریم نواز کی کارکردگی ٹک ٹاک کی حد تک محدود ہے، حسن مرتضی کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 05:46pm پاکستان سے دشمنی کرنے والے کو کون معافی دے گا، عظمٰی بخاری وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی آج نیوز سے گفتگو
پاکستان شائع 18 فروری 2025 11:09pm نارووال جلسہ مخالفین کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے، عظمیٰ بخاری مسلم لیگ (ن) کے جلسے دن کی روشنی میں منعقد ہوتے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 17 فروری 2025 05:06pm آئینہ انکو دکھایا تو برا مان گئے، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کی پریس کانفرنس پر ردعمل سندھ میں تمام بڑے پروجیکٹ وفاق کی مدد سے چل رہے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 08:46pm ڈمپرز روزانہ کراچی کے شہریوں کو مار رہے ہیں کیا وہ بھی وفاق کا مسئلہ ہے؟ عظمی بخاری کارکردگی اور کام بولتے ہوں تو ترجمانوں کے لشکرکی ضرورت نہیں پڑتی، وزیرِ اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 04 فروری 2025 06:24pm ترجمان سندھ حکومت کی لفظی گولہ باری پر وزیر اطلاعات پنجاب کا جوابی وار سندھ اور پنجاب حکومت کی ترجمان آمنے سامنے آگئیں
پاکستان شائع 03 فروری 2025 02:42pm جنہیں مریم نوازسےمقابلےکا شوق ہے وہ ان جیسی کارکردگی دکھائیں، عظمیٰ بخاری مریم نوازکی بڑھتی ہوئی مقبولیت سےکچھ لوگ خوفزدہ ہیں، وزیراطلاعات پنجاب کا بیان
پاکستان شائع 01 فروری 2025 05:13pm عظمیٰ بخاری کا عمر ایوب کے پنجاب پولیس کے حوالے سے بیان پر ردعمل پنجاب پولیس کچے کے ڈاکوؤں کو پکڑ رہی، پکے کے ڈاکوؤں کو بھی پکڑے گی، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 01 فروری 2025 12:01am وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا شرجیل میمن کو جواب پہلے تاجروں کے مذاق پرانکو جھاڑ پلانا اور اب یہ؟، عظمٰی بخاری