افریقی ملک گنی میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامے میں 100 سے زائد افراد ہلاک اسپتال زخمیوں سے بھرگئے، ریفری کے غلط فیصلے پر احتجاج سے مخالف گروہ آپس میں لڑ پڑے شائع 02 دسمبر 2024 06:51pm