سنگاپور: 100 مسلمانوں کو مارنے کا خواہشمند 17سالہ نوجوان پکڑا گیا لڑکے کا جمعہ کی نماز کے بعد سنگاپور میں 5 مساجد پر حملوں کا ارادہ تھا اپ ڈیٹ 02 اپريل 2025 09:44pm