کشش ثقل نے چاند کے نچلے حصے میں چھپا راز ظاہر کر دیا نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چاند کے دونوں اطراف، دور اور نزدیک ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں شائع 15 مئ 2025 01:10pm