ویسٹ انڈیز کی آٹھویں وکٹ پر ریکارڈ پارٹنر شپ؛ جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 177 رنز درکار جیسن ہولڈر اور روماریو شیفرڈ نے آٹھویں وکٹ پر پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا اپ ڈیٹ 26 فروری 2026 04:57pm
بھارت سیمی فائنل کی دوڑ میں رہے گا یا گھر جائے گا؟ زمبابوے کے خلاف میچ فیصلہ کُن بھارت کی ایک شکست سے سیمی فائنل کے بجائے گھر واپسی کا ٹکٹ کنفرم ہوجائے گا شائع 26 فروری 2026 02:57pm