حارث رؤف پر ہوا جرمانہ محسن نقوی اپنی جیب سے ادا کریں گے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ صاحبزادہ فرحان کے جشن منانے کے انداز پر اُنہیں آئی سی سی کی طرف سے صرف وارننگ دی گئی ہے شائع 27 ستمبر 2025 09:58am