بھارت میں ’مس ورلڈ‘ کی امیدواروں سے طوائفوں جیسا سلوک کا الزام مقابلے میں حصہ لینے والی برطانوی امیدوار ملیا میگی نے احتجاجاً مقابلے سے دستبرداری کا اعلان شائع 25 مئ 2025 10:42pm