پہلا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی دو سو اکیاسی رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم نے 49ویں اوور میں ہدف حاصل کیا اپ ڈیٹ 09 اگست 2025 10:11am