کراچی میں حادثے پر مشتعل خاتون نے فائرنگ کردی ٹرک ڈرائیور اور خاتون دونوں گرفتار، خاتون کا اسلحہ لائسنس ایکسپائر نکلا شائع 05 اپريل 2025 06:38pm