پشاور: شادی سے انکار پر لڑکی نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا مبینہ طور پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ بھی کی، متاثرہ نوجوان نے لڑکی پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کردیا شائع 13 اگست 2026 08:40am