نائیجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 50 افراد قتل حملہ آوروں نے گھروں کو آگ لگائی جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، خبر ایجنسی شائع 21 فروری 2026 08:34am