ترک فضائیہ کی تاریخ میں پہلی خاتون جنرل مقرر اوزلم کاراپنار کی بریگیڈیئر جنرل کے عہدے پر ترقی سپریم ملٹری کونسل کے سالانہ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کے تحت عمل میں آئی۔ شائع 05 اگست 2026 02:25pm
آسٹریلیا نے پہلی بار خاتون کو بری فوج کی سربراہی سونپ دی لیفٹیننٹ جنرل سوسن کوائل جولائی میں منصب سنبھالیں گی۔ شائع 13 اپريل 2026 06:13pm