لاہور میں لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے والا دھرلیا گیا ورچوئل ویمین پولیس اسٹیشن کی کارروائی، لیڈی ڈاکٹر قانونی بکھیڑوں بچنے کیلئے شکایت سے گریزاں تھی شائع 15 مئ 2024 11:13am