ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی کی پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑی کو وارننگ، وجہ کیا ہے؟ آئی سی سی کی جانب سے گل فیروزہ کو لیول ون کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔ شائع 26 جون 2026 05:27pm
بنگلہ دیش نے پاکستان کو ہرا کر ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کر دیا بنگلہ دیشی اسپنرز کی شاندار باؤلنگ، پاکستان کی ٹیم 124 رنز کا ہدف حاصل نہ کر سکی۔ شائع 20 جون 2026 11:10pm
بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ویمنز ٹیم آئی سی سی کے شکنجے میں آگئی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے پہلے ہی میچ کے بعد پاکستان ٹیم کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ شائع 16 جون 2026 07:27pm
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو پہلے ہی میچ میں شرمناک شکست بھارت کے 171 رنز کے ہدف ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 106 رنز پر آؤٹ ہوئی۔ شائع 14 جون 2026 10:27pm
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت میچ کی تاریخ سامنے آگئی آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری کردیا۔ شائع 24 فروری 2026 10:51pm