پاکستان کو آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2028 کی میزبانی مل گئی بھارتی ٹیم ایونٹ میں اپنے تمام میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے گی شائع 01 جون 2026 06:38pm