دنیا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 06:35pm کینیڈا : پارک کے جھولے میں سوار افراد 30 منٹ تک الٹا پھنسے رہے ونڈر لینڈ تفریحی پارک میں لمبر جیک سواری مہمانوں کے ساتھ الٹ گئی تھی، منتظمین