دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا اس سے ریٹائرڈ سیٹلائٹ کے زمین پر واپسی کے دوران فضا میں دھاتی ذرات کو پھیلنے سے روکنے میں مدد ملے گی شائع 05 نومبر 2024 06:28pm