چین نے خلا میں اے آئی سے لیس سُپر کمپیوٹر بنانا شروع کردیا دنیا کا پہلا خلا میں موجود سپر کمپیوٹر نیٹ ورک، جدید ترین مصنوعی ذہانت سے لیس سیٹلائٹس خلا میں روانہ شائع 20 مئ 2025 12:50pm