جان سینا کا ڈبلیو ڈبلیو ای میں سفر ختم، آخری میچ میں کیا ہوا؟ جان سینا نے 2001 میں ڈبلیو ڈبلیو ای میں قدم رکھا تھا، 23 برس بعد ان کا کیرئیر اختتام کو پہنچا شائع 14 دسمبر 2025 04:15pm
ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا 2025 میں ریسل مینیا بطور ریسلر آخری ایونٹ ہوگا، امریکی ریسلر شائع 07 جولائ 2024 03:32pm