لاہور میں وکیل پر پولیس اہلکاروں کے تشدد کی ویڈیو آگئی تلخ کلامی کے بعد وکیل کو خنجر سے زخمی کیا گیا، مقدمہ درج، دو اہلکار گرفتار کرلیے گئے شائع 19 مئ 2024 03:12pm