لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 10:58am حریم شاہ کی سیاسی جماعت کا نام ’لیک ویڈیوز موومنٹ پارٹی‘ رکھنے کی تجویز پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ کے اعلان نے سب ہی کو چونکا دیا،
لائف اسٹائل شائع 30 نومبر 2023 05:22pm کپل شرما فلائٹ میں تاخیر پر اپنے ملک کی ایئر لائن پر پھٹ پڑے 'پچاس منٹ کا یہ سفر چھ گھنٹے تاخیر کا شکار تھا'۔
لائف اسٹائل شائع 30 نومبر 2023 04:01pm ’ہمارے بابر بھائی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلمان خان ہیں‘ بابر اعظم کی وائرل ویڈیو نے بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کی یاد دلادی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 12:49pm جیجی حدید نے اسرائیل مخالف پوسٹ پر معذرت کرلی، دباؤ میں آنے کا الزام 'فلسطینیوں کے لیے آزادی اور انسانی سلوک کے ساتھ یہودیوں کا تحفظ بھی اہم ہے'
لائف اسٹائل شائع 30 نومبر 2023 12:12pm شادی کارڈ یا تحقیقی مقالہ؟ بنگلہ دیشی جوڑے کی منفرد تخلیق وائرل یہ منفرد کارڈ سنجنا تبسم سنیہا اور مہجب حسین ایمان کی شادی کا ہے جو تیزی سے وائرل ہوا
لائف اسٹائل شائع 29 نومبر 2023 03:58pm ریچھ نے مونگ پھلی حاصل کرنے کے لیے گاڑی تباہ کردی، ویڈیو دیکھیں ریچھ نے نہ صرف گاڑی کے اندرونی حصے کو برباد کیا بلکہ پچھلی نشست پر فضلہ بھی چھوڑ گیا۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 05:08pm وسیم بادامی کا ایکس ہینڈل ہیک کرلیا گیا ہیکر نے یہ بھی پوسٹ کیا کہ وسیم بادامی کے اکاؤنٹ سے آج ایک بڑ اعلان کیا جائے گا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 02:13pm عُشنا شاہ کو فلسطین کی حمایت مہنگی پڑ گئی اداکارہ اس کے باوجود فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کیلئے پُر عزم ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 09:18pm ایلون مسک نے حماس کی غزہ دورے کی دعوت مسترد کردی حماس نے ایلون مسک کو غزہ میں تباہی کے معائنے کی دعوت دی تھی
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 04:07pm ’دانش کا مقابلہ خاور مانیکا سے نہ کیجئے، دانش کی روح کو تکلیف ہوتی ہوگی‘ خلیل الرحمان قمر کی سوشل میڈیا صارفین سے عاجزانہ درخواست
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 01:09pm پاکستان سے امریکا جانے والے افغان باشندوں کیلئے ہاٹ لائن قائم ہاٹ لائن امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے قائم کی گئی
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 12:36pm ’یہ وقت کا موسیٰ ہے‘، غزہ میں 37 دن بعد ملبے سےزندہ بچہ نکال لیا گیا سوشل میڈیا صارفین نے واقعے کو معجزہ قرار دیتے ہوئے ایمان افروز تبصرے کیے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 01:45pm سندھ پولیس نے قومی کرکٹرزکو بھی نہ بخشا، رشوت لینے پر صہیب مقصود اور عامریامین برس ہڑے 'بتانے کے باوجود کہ ہم انٹرنیشنل کرکٹرزہیں، پھر بھی 8 ہزار روپے لے لیے'
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 03:42pm شہزاد اکبر لندن میں مبینہ تیزاب حملے میں زخمی میں ان حملوں سے گھبراوں گا نہیں، پی ٹی آئی رہنما
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 03:54pm مکہ کے پہاڑوں پر لمبی لمبی گھاس اگ آئی کچھ لوگوں نے مکہ مکرمہ کی اچانک ہریالی کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک روایت سے جوڑا
لائف اسٹائل شائع 24 نومبر 2023 12:28pm سلمان خان کے پھٹے جوتے وائرل، ’اب نیا ٹرینڈ شروع ہوگا‘ کترینہ کے ساتھ موجود سلو بھائی کے جوتوں نے نئی بحث کا آغاز کردیا
لائف اسٹائل شائع 24 نومبر 2023 12:01pm ’رمیز راجہ کچھ دن اور رہ جاتے تو پی سی بی کا ڈائٹ پلان بھی ناسا سے بنوا لیتے‘ سابق چیئرمین پی سی بی رونالڈو سے متعلق عجیب بیان پر تنقید کی زد میں
لائف اسٹائل شائع 23 نومبر 2023 06:15pm ایموشنل ڈیمیج: شوہر کی بے وفائی پر پیسے واپس مانگنے والی خاتون کو ائیر لائن کا طنزیہ جواب وائرل ریان ایئر نے اپنے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ 'جذباتی سامان کی قیمت اضافی ہوتی ہے'
لائف اسٹائل شائع 23 نومبر 2023 05:15pm ٹام کروز جیسا اسٹنٹ کرنے کی فرمائش پر شاہ رخ کا مزاحیہ جواب بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان سے ان کے مداحوں نے ایک عجیب سی خواہش کا اظہار کر دیا جس کے جواب میں کنگ خان نے بڑا دلچسپ...
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 05:08pm اُشنا شاہ کی امتِ مسلمہ سے سورۃ بقرہ پڑھنے کی درخواست 'جو کچھ ہو رہا ہے، مسلمانوں تک پہلے ہی پہنچا دیا گیا تھا'
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 06:05pm بابراعظم کے سوئٹر کی قیمت آپ کو حیران کردے گی سابق کپتان کی عثمان قادر اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کے ہمراہ تصویر وائرل
کھیل اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 11:26am حارث رؤف نے سوشل میڈیا صارفین کو منافق کہہ دیا، وجہ کیا ہے؟ ٹیسٹ کرکٹ کا مطلب صرف 10 سے 12 اوورز روزانہ کرنا نہیں، فاسٹ بولر
لائف اسٹائل شائع 20 نومبر 2023 06:49pm بیٹے کا خون چڑھنے کے بعد والد کی عمر 71 سے 45 سال ہوگئی میرے 70 سالہ والد کی جسمانی عمر میں میرا ایک لیٹر پلازما حاصل کرنے کے بعد ان کی عمر 25 سال کم ہوگئی ہے
لائف اسٹائل شائع 20 نومبر 2023 01:44pm بھارت کا دوغلہ پن، عرب ممالک کو برآمد اشیا پر حلال سرٹیفیکیٹ، اندرون ملک حلال کے لیبل پر پابندی بھارت میں حلال سرٹفکیٹ جاری کرنے والے اداروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
کھیل اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 10:30am کیا مودی آسٹریلوی کپتان کو ٹرافی دے کر بھاگ نکلے؟ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو نے سب ہی کو حیران کردیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 10:29am کرکٹ ورلڈکپ2023: بھارتی ٹیم کی شکست پر حریم شاہ کا دلچسپ اعلان انہوں نے یہ اعلان ایکس پوسٹ پر کیا
دنیا اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 03:35pm ایلون مسک نے فلسطینوں کے حق میں دو جملوں پر پابندی لگا دی، اکاونٹس معطل کرنے کی دھمکی دریائے اردن سے بحیرہ روم تک فلسطینیوں کی آزادی کا مطالبہ ہے، صارفین
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2023 06:08pm امیتابھ کو ورلڈ کپ کا فائنل نہ دیکھنے کی وارننگ امیتابھ کو وارننگ کس نے دی؟
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2023 12:17pm ٹک ٹاکر حریم شاہ کو مقبول بھارتی شو کی پیشکش حریم شاہ کے اس دعوے نے سب ہی کو حیران کردیا
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2023 11:37am عبد الرزاق نے ایشوریہ کے سسر امیتابھ بچن سے ذاتی طور پر معافی مانگی؟ اداکار کی جانب سے ایکس پر ایک خفیہ پوسٹ کی گئی ہے
آڈیو لیک پر بشریٰ بی بی کا عدالت سے رجوع، ’عدالت اداروں اور ایجنسیوں کو جاسوسی کے آلات ہٹانے کے احکامات جاری کرے‘