توہینِ رسالت پر حیدر آباد دکن میں پنڈت کے خلاف مقدمہ یاتی نرسنگھانند نے تقریر میں اہانت آمیز ریمارکس دیے تھے، معاملہ اسدالدین اویسی ایم پی نے اٹھایا۔ شائع 06 اکتوبر 2024 04:50pm
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت