لیبیا میں آئل ریفائنری پر نامعلوم ڈرونز کا حملہ، شدید آگ بھڑک اٹھی
یہ لیبیا کی سب سے بڑی فعال آئل ریفائنری ہے، جہاں روزانہ تقریباً ایک لاکھ 20 ہزار بیرل خام تیل صاف کرنے کی صلاحیت موجود ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.