جدید خصوصیات سے مزین Zeekr X جلد پاکستان میں لانچ کی جائے گی گاڑی کی لمبائی 4,432 ملی میٹر، چوڑائی 1,836 ملی میٹر، اس میں 5 نشستوں کی گنجائش ہے شائع 30 مئ 2025 08:54pm