زویا اختر نے ’دی آرچیز‘ میں اسٹار کڈز کاسٹ کرنے کی وجہ بتا دی کسی کو صرف ان کے مشہور والدین کی بنیاد پر کسی کردار سے نکالا نہیں جا سکتا شائع 20 نومبر 2023 06:45pm