دنیا میں بھوک بڑھ گئی، فاقہ کشی پر مجبور لوگوں کی تعداد میں 12 کروڑ کا اضافہ عالمی وبا کورونا اور روس یوکرین جنگ دنیا میں غذائی قلت کی وجہ بنی
قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں منظور چین سمیت 28 ممالک کا حمایت میں ووٹ، امریکہ اور یورپی ملکوں نے مخالفت کی، مغرب کی شکست ہوگئی، خبر ایجنسی
بھارت نے آن لائن گیمنگ پر 28 فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا 'اضافی اخراجات صارفین سے وصول کیے جائیں گے۔'
دنیا اقوام متحدہ میں قرآن پاک بے حرمتی واقعے کی بازگشت، مسلم ممالک کا کارروائی کا مطالبہ مغربی ممالک کا آزادی اظہار رائے کا دفاع
دنیا فوجی اتحاد میں شمولیت کیلئے روس سے سینگ پھنسانے والے یوکرائن کو نیٹو رکنیت کا دعوت نامہ نہ مل سکا کوئی ٹائم لائن بھی نہیں دی گئی یوکرائن کو کب نیٹومیں شامل کیا جائے گا۔
لائف اسٹائل پیرس انتظامیہ کو گاڑیوں کے ’موٹاپے‘ پر اعتراض گاڑیوں پر تول کے حساب سے فیس عائد کرنے کا فیصلہ