ہر قسم کے اسلامو فوبیا کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں، چین چین تمام مذاہب اورعقائد کے باہمی احترام کا حامی ہے، ترجمان چینی محکمہ خارجہ
یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے دومسافروں کے ہوشربا انکشافات یونانی کوسٹ گارڈ نے دباؤ ڈالا کہ مصری شہریوں کی شناخت بطور انسانی اسمگلرکریں، انکشاف
مودی کے دورے پر یورپی پارلیمنٹ نے بھارت مخالف قرارداد منظور کرلی، بی جے پی کی قوم پرستی کی مذمت قرارداد منی پور میں فسادات پر منظور کی گئی، بھارتی افواج کو علاقے سے نکالنے کا مطالبہ
دنیا گوروں کے دیس میں گرمی کا راج، پارہ 45 ڈگری تک پہنچنے کا امکان شدید گرمی کی وجہ سے سیاحوں نے ساحل سمندر اور سوئمنگ پولز کا رخ کرلیا
دنیا سیما کو بھارت میں حمایت کرنے والے مل گئے، ارتداد پر دھمکیاں ملنے کا دعویٰ حیدر رند تاحال سیما سے اپنی محبت کی کہانی سنانے میں مصروف
دنیا دِلّی سیلاب میں ڈوب گئی، پانی لال قلعے تک جا پہنچا نئی دہلی کی جمنا ندی میں پانی کی سطح کا 45 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، بھارتی میڈیا
دنیا عریاں تصاویرخریدنے والے ٹی وی میزبان کا نام بیوی نے بےنقاب کردیا ہوو ایڈورڈ نے برطانیہ میں ہونے والے تمام اہم یونٹس کی کوریج کی قیادت کی ہے
دنیا اذان دینے پر 22 مسلمانوں کی شہادت، یوم شہدائے کشمیر آج منایا جا رہا ہے 13 جولائی 1931 کو ڈوگرا فورسز نے اذان دینے پر فائرنگ کرکے 22 مسلمانوں کو شہید کیا تھا
دنیا سیما کا تبدیلی مذہب کہیں بھارتی شہریت کے لیے تو نہیں؟ لواسٹوری کے علاوہ یہ معاملہ ملکی سلامتی اور بھارت میں غیر قانونی داخلے کا بھی ہے