8 ارب سال پرانا ریڈیو سگنل زمین تک پہنچ گیا تیزی سے ریڈیو پھٹنے کا عمل مقناطیس یا انتہائی متحرک اشیاء سے ہوسکتا ہے، ماہرین فلکیات
امریکا اور برطانیہ کینیڈا کے ساتھ کھڑے ہوگئے، بھارت کی تنہائی بڑھ گئی دونوں ممالک انٹیلی جنس شیئرنگ اتحاد کا حصہ ہیں، بھارتی میڈیا نے بھی حمایت نہ ملنے کا اعتراف کرلیا
نیوکلئیر دھماکے کے نیچے کھڑے ہونے والے 6 فوجیوں کے ساتھ کیا ہوا ؟ فوجی جان بوجھ کر 2 کلوٹن کے ایٹمی بم کے نیچے براہ راست کھڑے تھے
دنیا ساحل پر آنے والی ’جل پری نما مخلوق‘ نے سائنسدانوں کو چکرا دیا یہ ایک سمندری ممالیہ جانور ہے، لیکن اس کی شناخت نہیں کر سکتے، ماہرین
لائف اسٹائل چور نے ”دھوم 2“ فلم میں دکھائی گئی واردات کا طریقہ سچ کر دکھایا مشتبہ شخص پر نہ تو عملے کا دھیان گیا اور نہ خریداروں کا۔
دنیا اسرائیل فسلطین تنازع پر قاہرہ امن کانفرنس’امن کی راہ بحال کرنے کیلئے روڈ میپ کے معاہدے پر آنے کی دعوت’ غزہ میں مسلسل بمباری کی مہم ہر سطح پر ظالمانہ اور ناقابل برداشت ہے، اردن کے شاہ عبداللہ
دنیا رفح بارڈر سے امدادی سامان غزہ میں داخل ہونا شروع ہوگیا اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کا 15واں دن ہے
دنیا ’قطر کی کوششوں کے بعد انسانی بنیادوں پر 2 امریکی یرغمالی رہا‘ قطر کی ثالثی کی کوششوں کے جواب میں یرغمالیوں کو رہا کیا، ترجمان