حماس کا غزہ میں زمینی حملہ پسپا کرنے کا دعویٰ، اسرائیلی فوجی بھاگنے پر مجبور ہوگئے خان یونس کے قریب ایک اسرائیلی ٹینک اور 2 بلڈوزر تباہ ہو گئے، القسام بریگیڈ
غزہ پر حملہ، بھارتی کمپنی کا اسرائیلی پولیس کیلئے یونیفارم بنانے سے انکار معصوم لوگوں کے مصائب کے مقابلے میں مالی مشکلات کچھ نہیں ہیں، کمپنی ڈائریکٹر
حماس کے کئی اہم کمانڈرز ختم، مزید کو چن چن کر مارنے کیلئے ’نئی اسپیشل یونٹ‘ قائم یہ یونٹ ہر اس فرد کا شکار کرنے اور اسے ختم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے جس کا 7 اکتوبر کے حملے میں کردار تھا۔
دنیا غزہ میں ایندھن کی کمی، انکیوبیٹرز میں موجود 120 بچوں کی زندگیاں خطرے میں غزہ کی پٹی میں صرف 3 دن کا ایندھن بچا ہے، اقوام متحدہ
دنیا قاہرہ امن اجلاس: عرب ممالک نے غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا عالمی برادری اسرائیل سے قوانین کی پاسداری کروائے، سعودی عرب
دنیا امریکا: بھارتی سفارتخانے کے باہر سکھوں کا احتجاج، مودی سرکار پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ سکھ برادری نے خالصتان کی حمایت میں نعرے لگائے
دنیا بحیرہ عرب میں موجود موسمی نظام ”تیج“ طاقتور سمندری طوفان میں تبدیل محکمہ موسمیات کے سائیکلون وارننگ سینٹر نے الرٹ جاری کر دیا
دنیا بھارت میں گربا کھیلتے ہوئے 10 افراد دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک صورتحال نے حکام کو تشویش میں مبتلا کردیا
دنیا نیپال میں صبح سویرے 6.1 کا شدید زلزلہ زلزلے کا مرکزدارالحکومت کھٹمنڈو سے 55 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے
دنیا اسرائیلی فوج کا وسطی غزہ پر تازہ حملہ، شہدا کی تعداد 4 ہزار385 ہوگئی غزہ میں بچوں کی حالت پر یونیسیف کا شدید اظہار تشویش