اسرائیل حزب اللہ کے ڈیڑھ لاکھ میزائلوں کے نشانے پر حزب اللہ کے میزائل کتنے طاقتور ہیں اور کہاں تک پہنچ سکتے ہیں؟
بھارتی انتہا پسندوں کا چاند کو ’ہندو راشٹر‘ قرار دینے کا مطالبہ 'اس سے پہلے کہ دوسرے خیال کا کوئی وہاں پہنچ کر جہاد کرے، اس سے پہلے ہی چاند کو ایک ہندو سناتن راشٹر کے طور پر اعلان کیا جائے'
بنگلہ دیش میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 17 ہلاک 100 سے زائد زخمی مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ریسکیو ذرائع
دنیا غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 17 روز، فلسطینی شہداء کی تعداد 5 ہزار سے متجاوز پندرہ ہزار فلسطینی پناہ گزین کو دینے کے لیے کچھ بھی نہیں بچا، اقوام متحدہ
دنیا فلسطین کی حالیہ صورتحال پر ہالی ووڈ سمیت دنیا بھر کے اداکار برہم، امریکی صدر کو خط اسرائیل اور حماس کی جنگ کے حوالے سے جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی مشہور شخصیات نے بائیڈن کو خط لکھ دیا.
دنیا گھنگھریالے بالوں پر نیوز اینکر نوکری سے فارغ 'آپ کا انداز ادارے کی پالیسی سے مطابقت نہیں رکھتا لہذا آپ کا وقت یہاں ختم ہو گیا ہے'
دنیا غزہ میں امن کیلئے حقیقی ’سپائیڈرمین‘ پیرس کے ٹاور پر چڑھ گیا سپائیڈرمین کو عمارت کی چوٹی تک پہنچنے میں دو گھنٹے لگے
دنیا امریکا کے دفاع اور خارجہ کے وزرا نے دورہ بھارت کی تیاری کرلی دونوں رہنما اپنے دورے کے دوران بھارتی ہم منصبوں سے ملاقات کریں گے
دنیا کوئی زخمی نہیں ہوا، گھر کے تمام 30 افراد جنت میں چلے گئے، فلسطینی صحافی کا ذاتی المیہ گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 266 فلسطینی شہید ہوئے
دنیا کرناٹک میں امتحانی مراکز پر حجاب کی اجازت دینے پر انتہا پسند مشتعل دھمکی دینے والے گروپوں کے خلاف وزیر تعلیم کا ردعمل سامنے آگیا
دنیا انسٹا گرام نے فلسطینی اکاؤنٹس کے آگے ’دہشتگرد‘ لکھنے پر معافی مانگ لی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر فلسطین کی حمایت کرنے والے اکاؤنٹس پر پابندی عائد کرنے کا الزام ہے