حماس سے جنگ بندی پر بات چیت تمام یرغمالیوں کی رہائی کے بعد ہوگی، صدر بائیڈن جنگ بندی کی گئی تو فائدہ حماس کو ہوگا، میتھیو ملر
غزہ میں ’مریم کے بیٹے کی پیدائش‘ اسرائیل کیخلاف فتح کی علامت قرار جب تک وہ زندہ ہے، ہمیں طاقت اور امید دیے رہا ہے کہ ہم ان خوفناک دنوں پر قابو پا لیں گے''
اسرائیل حماس جنگ: امریکا آنکھیں بند کیے تیسری جنگ عظیم کی طرف بڑھ رہا ہے، ایلون جاری جنگ کی وجہ سے انسانی تہذیب داؤ پر لگ سکتی ہے، مسک
دنیا فرانس نے حماس کے خلاف اسرائیلی جنگ میں شرکت کی پیش کش کردی 'اسرائیل جس مقصد کے لیے لڑ رہا ہے وہ ہمارا بھی مقصد ہے'
دنیا مالدیپ نے ہندوستانی فوج کو ملک سے نکلنے کا حکم دے دیا ہندوستانی فوج کے انخلاء سے مالدیپ پر قبضے کی نیت سے کی گئی سرمایہ کاری بھی ضائع ہو گئی۔
دنیا غزہ کی کشیدہ صورتحال، ’اگر بجلی نہ رہی تو انکیوبیٹر بچوں کیلئے موت کے کنویں ثابت ہوں گے‘ شمالی غزہ کے سب سے بڑے انڈونیشی اسپتال میں بجلی کی بندش کی وجہ سے عملے کو مشکلات کا سامنا رہا
دنیا رہائی پانے والی معمر اسرائیلی خاتون نے حماس کے جنگجو سے مصافحہ کیوں کیا؟ حماس نے مزید دو اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہائی دے دی
دنیا مصری صدر غزہ کی حمایت میں سیاسی ریلیاں اپنے فائدے کیلئے استعمال کرنے لگے، مخالفین اسرائیل کی مسلسل بمباری کا نشانہ غزہ مصر کے ساتھ سرحد کا اشتراک کرتا ہے۔
دنیا ریو ڈی جنیرو میں مسلح گینگز کے پبلک ٹرانسپورٹ پرحملے، 35 بسیں جلا دیں حملے کم از کم نو مختلف علاقوں میں ہوئے جہاں تقریبا دس لاکھ افراد رہتے ہیں
دنیا دوران پرواز پائلٹ کی جانب سے طیارے کے انجن ناکارہ بنانے کی کوشش الاسکا ائر لائنز کی پرواز نمبر 2059 کو واشنگٹن کے شہر ایورٹ سے موڑا گیا۔
دنیا دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کی طرف مارچ کرنے والے سیکڑوں طلبہ گرفتار جے این یو، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور دہلی یونیورسٹی کے سیکڑوں طلبہ احتجاج میں حصہ لینے کے لیے جمع ہوئے تھے
دنیا غزہ پر ایک ساتھ سمندری، زمینی، فضائی حملے کی دھمکی، فرانس کی حماس کیخلاف جنگ میں شرکت کی پیشکش غزہ کی وزارت صحت کے مطابق حملے میں 182 بچوں سمیت 436 فلسطینی شہید ہوگئے۔