غزہ میں دس افراد کیلئے 2 روٹیاں، پانی کی ایک بوتل فلسطینی 2 ہفتوں سے روٹی، پانی، ایندھن، بجلی سے محروم
امارت اسلامی فتویٰ جاری کرچکی پاکستان میں حملہ جہاد نہیں، افغان قونصل جنرل پاکستان کے افغان مہاجرین کے حوالے سے کیے گئے فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں، محب اللہ شاکر
ملک کا سب سے بڑا کرنسی نوٹ اچانک بند کردیا گیا، 1000 کا نیا نوٹ جاری ہو رہا ہے؟ مرکزی بینک کا بیان بھی سامنے آگیا
لائف اسٹائل برطانوی رُکن پارلیمنٹ کو نام کے باعث ائر پورٹ پر روک لیا گیا لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ گزشتہ ہفتے پارلیمانی وفد کے ایک گروپ کے ساتھ سفر کر رہے تھے۔
دنیا کالعدم ٹی ٹی پی پر افغانستان میں اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد آپ لوگ ہمارے یہاں مہاجر اور ہمارے لیے قابل قدر ہیں، افغان کمانڈر
دنیا خواتین کی ہڑتال میں آئس لینڈ کی وزیراعظم بھی شامل تقریباً ایک لاکھ خواتین اس احتجاج میں شامل ہیں
دنیا بحرین نے انتہا پسند ہندو ڈاکٹر برطرف کردیا اسپتال انتظامیہ نے بیان کی مذمت اور لاتعلقی کا اعلان کر ڈالا
دنیا امریکی وزیر خارجہ نے کشمیر اور فلسطین کو جوڑ دیا، حماس اور کشمیری تنظیم کا موازنہ امریکی وزیر خارجہ نے اپنے خیالات کا اظہارسلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کیا
دنیا امریکی نوجوانوں میں ذہنی مسائل فیس بک کی بانی کمپنی میٹا کے سبب پیدا ہوئے، 33 ریاستوں کا دعویٰ 'میٹا الگورتھم نوجوانوں میں مشغولیت کا ایک نشہ آور چکر پیدا کرنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے'
دنیا حماس کی حمایت پر اسرائیل میں اداکارہ گرفتار اداکارہ پر ایک سوشل میڈیا پر 'دہشتگردی کی حمایت' کا الزام عائد
دنیا اردن کی ملکہ رانیہ کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر مایوسی کا اظہار غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے اس کی مذمت بہت کم ہے، ملکہ
دنیا ٹرمپ کے تیسرے سابق وکیل نے بھی سابق صدر کیخلاف گواہی دیدی ہم نے کچھ غلط نہیں کیا اور یہ سچ ہے، ٹرمپ
دنیا گزشتہ 24 گھنٹوں میں 756 فلسطینی شہید، سلامتی کونسل ناکام، غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی نشاندہی اسرائیل اب تک غزہ پر 12 ہزار ٹن سے زیادہ دھماکا خیز مواد گرا چکا ہے