استنبول : فلسطینوں کی حمایت میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا ریلی کی صدارت ترکیہ کے صدر کے بیٹے نے کی، مظاہرین کے اسرائیل مخالف نعرے
وزٹ ویزا پر برطانیہ جانے والوں کو کام کرنے کی اجازت ، شرائط کیا ہیں امیگریشن قوانین 31 جنوری سے نافذ العمل ہوں گے
دبئی میں آج سے پلاسٹک بیگز اور ڈسپوزیبل مصنوعات پر پابندی عائد اقدام کا مقصد ماحول کی حفاظت کرنا، لوگوں کو ماحول دوست طرز زندگی اپنانے کی ترغیب دینا ہے
دنیا بنگلہ دیش نے گرامین بینک کے بانی نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کو مجرم قرار دیدیا محمد یونس کو لیبر قوانین کی خلاف ورزیوں اور مبینہ بدعنوانی سمیت 100 سے زائد دیگر الزامات کا سامنا
دنیا بحیرہ احمر میں حوثی ملیشیا کے خلاف امریکی کارروائیاں تیز تیل بردار اور دیگر تجارتی جہازوں پر حوثیوں کے حملوں نے خطے میں کشیدگی بڑھادی
لائف اسٹائل بھارت: فضاؤں میں پرواز کرنے والا طیارہ پُل کے نیچے پھنس گیا بھارتی ریاست بہارسے ایک عجیب وغریب منظر کی ویڈیو وائرل ہے
دنیا مودی سرکار نے رام مندر کی افتتاحی تقریب کو سیاسی ہتھیار بنالیا انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا کے سربرادھو ٹاکرے دعوت نامہ نہ ملنے پر شدید برہم
دنیا کیا مصنوعی ذہانت وکیلوں کو بیروزگار کر دے گی، امریکی سپریم کورٹ نے رپورٹ تیار کرلی عدالتی کارروائی میں مصنوعت ذہانت غیر معمولی احتیاط سے بروئے کار لائی جائے، چیف جسٹس جان رابرٹس کا مشورہ
دنیا جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، ’تمام پاکستانی محفوظ‘ 36 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہیں، مقامی الیکٹرک پاور کمپنی
دنیا کینیڈا کا 2024 میں ریموٹ ورک ویزہ دینے کا اعلان ڈیجیٹل نومیڈزکسی بھی ملک کا ویزا حاصل کرکے وہاں رہائش اختیار کر تے ہوئے آن لائن کام جاری رکھ سکتے ہیں
دنیا خفیہ میٹنگ میں بھارت اور روس کے درمیان نئے عالمی نظام پر اتفاق، برطانوی اخبار کا دعویٰ مغرب میں بھارت اور روس کے تعلقات پر شدید تشویش
دنیا مودی سرکار نے علی گیلانی کی تحریک حریت جموں و کشمیر پر پابندی لگادی تنظیم جموں و کشمیر کو بھارت سے الگ کرانا چاہتی ہے، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا الزام
دنیا دبئی برج خلیفہ پر نئے سال کے استقبال کے مناظر وائرل نئی امیدیں اور نئے خواب لیے سال 2024 کا سورج طلوع ہو گیا۔
دنیا ڈنمارک کی ملکہ نے تخت و تاج چھوڑنے کا اعلان کردیا 14 جنوری کو مارگریٹ دوم کی تاج پوشی کے 52 سال پورے ہونے پر ان کا بیٹا فریڈرک تخت نشین ہوگا
دنیا غیر قانونی افغان باشندوں سے دیگر ممالک بھی تنگ، واپس بھیجنے پر مجبور ایران کی جانب سے بھی غیر قانونی افغان باشندوں کو واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری
دنیا نیویارک: پولیس سارجنٹ نے اہلیہ اور بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی تفتیش کاروں نے گھر سے ایک ہینڈ گن برآمد کی۔
دنیا حادثات میں بھارتی فضائیہ سر فہرست، 534 طیارے تباہ، 152 پائلٹ ہلاک گزشتہ پانچ سالوں کے دوران 45 فضائی حادثات رونما ہوئے جن میں 42 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔
دنیا چینی مصنوعات روکنے کے مغربی اقدامات تجارتی جنگ کا پیش خیمہ؟ برقی کاروں کی مارکیٹ بچانے کیلئے امریکہ اور یورپ سرگرم، چینی مینوفیکچرنگ سیکٹر پر دباؤ
دنیا حوثیوں کا ڈینش کمپنی کے جہاز پر حملہ، جوابی امریکی کارروائی کے بعد جنگ پھیلنے کا خدشہ امریکی فوج کو اس حملے نتائج بھگتنا ہوں گے، حوثی ترجمان
دنیا دوا کی غلط تشہیر پر امریکی فرم کو 7.8 کروڑ ڈالر ہرجانے کا سامنا انشورنس کمپنیوں کو درد کش دوائوں "اوپی آئڈز" کے بحران کے باعث غیر معولی کلیمز ادا کرنا پڑے تھے