ایران اب بھی امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے: وائٹ ہاؤس ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی رابطے ختم نہیں ہوئے، بات چیت جاری ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس
آبنائے ہرمز کے بعد باب المندب کی بندش سے عالمی معیشت پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟ مشرق وسطیٰ کی دو اہم بحری گزرگاہوں پر بڑھتی کشیدگی عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل کے لیے بڑا خطرہ بن سکتی ہے۔
ہرمز کے بعد باب المندب کی بندش، ایران کی حوثیوں کو تیار رہنے کی ہدایت امریکا نے ایرانی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو باب المندب بند ہوگا: ایران کا حوثیوں کو پیغام
دنیا امریکی فوجیوں کی صلاحیت بہتر بنانے کے لیے’ٹیسٹو سٹیرون اسکریننگ‘ کا فیصلہ 30 سال یا اس سے زائد عمر کے اہلکاروں کی سالانہ اسکریننگ ہوگی، ضرورت پڑنے پر ہارمون تھراپی کی پیش کش کی جائے گی۔
دنیا اسرائیلی لابی امریکا-ایران مذاکرات ناکام بنانا چاہتی ہے: امریکی نائب صدر کا انکشاف اسرائیلی لابی نے میرے خلاف بھی منظم اور مالی وسائل سے بھرپور مہم چلائی تھی: جے ڈی وینس کا بڑا دعویٰ
دنیا امریکا نے سعودی عرب اور کویت کو اربوں ڈالرز کے بڑے ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی ان معاہدوں کا مقصد دونوں ممالک کی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
دنیا بھارتی خلائی ایجنسی کے 100 سے زائد سائنس دان مستعفی، وجہ کیا ہے؟ بھارتی خلائی ایجنسی کے مطابق مستقبل کے خلائی عزائم کے لیے پرانے اور تجربہ کار سائنس دانوں کو روکنا اب ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔
دنیا روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتیوں کو حادثہ، 500 سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ سال 2025 روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے اب تک کا سب سے مہلک ترین سال رہا ہے جس میں ساڑھے چھ ہزار سے زائد افراد نے سمندری راستے سے نقل مکانی کی اور ان میں سے لگ بھگ 900 افراد سمندر برد یا لاپتہ ہو گئے۔
دنیا ایران کے کویت اور اردن میں امریکی تنصیبات اور فوجیوں پر حملے، جدید ڈرون مار گرانے کا دعویٰ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ تیز؛ مسلسل پانچویں رات بھی شدید بمباری، بحری ناکہ بندی اور جوابی حملوں سے مشرق وسطیٰ دہل اٹھا