سیلاب سے بچنے کیلئے بھیڑوں نے کی خرگوشوں کی مدد
-APیہ بھلے ہی ایک اونی سواری ہو، لیکن اس کے زریعے تین خرگوش بآسانی بڑھتے ہوئے سیلابی پانی سے بچنے میں کامیاب ہوگئے۔
یہ دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نیوزی لینڈ میں آنے والے سیلاب کے بڑھتے ہوئے پانی سے بچنے کیلئے تین خرگوش بھیڑوں کی پیٹھ پر سوار ہوگئے۔
بھیڑوں نے بنا کسی حیل و حجت انہیں محفوظ مقام پر اُتار دیا۔
بشکریہ USA TODAY/AP
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔