پاکستان شائع 04 مئ 2024 08:38pm آڈیو لیکس کیس: جسٹس بابر ستار نے ججز پر اعتراض کی درخواستیں بدنیتی پر مبنی قرار پیمرا ، پی ٹی اے ، آئی بی ، ایف آئی اے کو درخواستیں دائر کرنے پر 5،5 لاکھ روپے جرمانہ عائد
لائف اسٹائل شائع 04 مئ 2024 08:25pm فحش فلموں سے شروعات کرنے والی ہالی ووڈ کی معروف شخصیات ہالی ووڈ اسٹارز جنہوں نے اپنی اداکاری کی شروعات میں کچھ ایسے مناظر عکس بند کروائے جنہیں وہ خود بھی بھلانا چاہتے ہیں
کھیل شائع 04 مئ 2024 08:23pm اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستانی ٹیم کی جیت سے میچ کی شروعات پاکستان نے عصاب شکن مقابلے کے بعد میزبان ملائشیا کو شکست دے دی
پاکستان شائع 04 مئ 2024 08:12pm انوار الحق کاکڑ گندم درآمد کرنے کے اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے میں اپنے فیصلے کو ’اون‘ کرتا ہوں، انوارالحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 08:57pm گندم بحران، پی ٹی آئی نے سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا ای سی سی میں جنہوں نے فیصلہ کیا سب سے پہلے ان کو پکڑیں، احمد خان بھچر
دنیا اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 10:34pm بس ڈرائیور کے بیٹے نے میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی صادق خان نے 43فیصد اورسوزن ہال نے33فیصد و وٹ حاصل کئے
لائف اسٹائل شائع 04 مئ 2024 06:36pm ہیری پوٹر کی آنٹی کو حقیقت میں اُڑتا دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے لندن باسی صبح اٹھے تو انہیں پنی آنکھوں پر یقین نہ آیا
کھیل شائع 04 مئ 2024 06:23pm ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی بھارت نے گیارہ مئی سے اسلام آباد میں شروع ہونیوالی سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں شرکت سے معذرت کرلی.
پاکستان شائع 04 مئ 2024 06:05pm مل کر پاکستان کی خدمت کریں گے تو ہندوستان کیا اس کے باپ کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے، وزیراعظم وزیراعظم کا ایف بی آر کے قابل افسران کیلئے 10 ،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
پاکستان شائع 04 مئ 2024 05:57pm پارٹی سے ناراض سکندر حیات بوس نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا تحریک انصاف کے مقامی امیدوار کی حمایت مقامی سیاست کی وجہ سے کر رہا ہوں ، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 04 مئ 2024 05:46pm چترال کے پہاڑوں میں پھنسےغیرملکی سیاح کوپولیس نےریسکیوکرلیا سوئس سیاح امنڈیو سے رابطہ اورغوچ کے پہاڑی ٹریک سے رمبور جاتے ہوئے منقطع ہوا تھا۔
کھیل شائع 04 مئ 2024 05:26pm پی ایس ایل 10 کے میچز کب اور کہاں ہونگے ؟ چیمپئینز ٹرافی کی وجہ سے لیگ تاخیر سے شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 05:44pm بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق مجھے ذمہ داریاں دی گئی ہیں، 3 دن بعد پھر سعودی عرب جائیں گے، مصدق ملک ہمیں سعودی عرب سے مدد نہیں بلکہ ترقی چاہیے، مصدق ملک
پاکستان شائع 04 مئ 2024 05:19pm سُنار نے اپنی ہی دکان لٹوا دی، تفتیش میں اہم انکشافات دکان کے مالک نے بھائی کے ساتھ ڈکیتی کامنصوبہ بنایاتھا،پولیس
پاکستان شائع 04 مئ 2024 04:58pm جماعت اسلامی نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی فارم سینتالیس پر آنے والی حکومت قابل قبول نہیں، حافظ نعیم
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 05:13pm پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری 'ہولڈ کو' قومی ایئر لائن کے 100 فیصد شیئرز حاصل کرے گی، ایوی ایشن سرگرمیوں کی منتقلی پروگرام کا حصہ نہیں
پاکستان شائع 04 مئ 2024 04:32pm دو لاکھ مریضوں کو مفت ادویات ان کی دہلیز پر دی جائیں گی، مریم نواز دو ماہ بعد مریضوں کا دوبارہ معائنہ ہوگا، اگر دوبارہ ضرورت ہوئی تو پھر اسٹاک پہنچایا جائے گا، مریم نواز
دنیا شائع 04 مئ 2024 04:29pm کینیڈا اور بھارت کے تعلقات مزید کشیدگی کی راہ پر گامزن اوٹاوا کی کمشنر نے مودی سرکار پر الیکشن پر اثر انداز ہونے کا الزام لگادیا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 04:26pm میڈیکل کالجز نے پی ایم ڈی سی کی اجازت کے بغیر فیسوں میں لاکھوں روپے اضافہ کردیا پی ایم ڈی سی کا نوٹس بھی فیسوں کی زائد وصولی پر کارگر ثابت نہ ہوسکا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 04:14pm پاکپتن میں ایک اور عورت مکان کی ملکیت کے تنازع پر شوہر کے لالچ کی بھینٹ چڑھ گئی تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو حِراست میں لے لیا، جبکہ شوہر موقع سے فرار ہوگیا
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر