پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 07:05am قوم کی بیٹیوں کی تعلیم میں رکاوٹ ڈالنے والے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کی شمالی وزیرِ ستان میں لڑکیوں کے اسکول پر دہشت گرد حملے کی مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 07:47am آئی ٹی کے شعبے میں کام کرنیوالے باصلاحیت افراد کی طلب میں بے پناہ اضافہ کمپنیوں کو ملازمین کو روکنے میں مشکلات پیش آنے لگیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 09:45pm ”بس بس ! قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے“ آغا علی بھی چاہت فتح کی گلوکاری سے پریشان آغا علی نے چاہت فتح علی خان کا گانا اپنی انسٹا اسٹوری پر شئیر کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 09:49pm آئی ایس پی آر کی جانب سے معافی کا مطالبہ مسترد کرتے ہیں، پی ٹی آئی کور کمیٹی پریس کانفرنس پر رد عمل میں تحریک انصاف کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 10 مئ 2024 08:40pm جہاں آئین کی بالادستی نہ ہو وہاں سرمایہ کاری نہیں جنگ کا راج ہوتا ہے، عمر ایوب نو مئی کو پی ٹی آئی کے 15 لوگوں کو شہید کیا گیا، جاں بحق افراد کے لواحقین کو ڈرایا دھمکایا گیا، اپوزیشن لیڈر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 08:36am پاکستان کی بہو بننے والے امریکی صحافی شادی کے بعد خوش، پُرسکون محسوس کرتی ہوں، کلیئر اسٹیفن پاکستان نے مجھے زندگی کا اصل مقصد بتایاہے،میں پرسکون اور خوش ہوں، آج نیوز سے گفتگو
پاکستان شائع 10 مئ 2024 07:41pm نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، لارجر بینچ تشکیل بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سمیت مزید 2 کیسز بھی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 11:19pm دلہے میاں نے کیا نوٹوں کے قالین سے دلہنیا کا استقبال دلہا نے دلہن کیلئے نوٹوں کا قالین بیچھا کر اپنا دن یادگار بنا دیا
پاکستان شائع 10 مئ 2024 07:04pm شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کی تمام کمیٹیوں سے اخراج، کور کمیٹی نے توثیق کردی کور کمیٹی اجلاس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پڑھ کر سنائیں گئی
کھیل شائع 10 مئ 2024 06:35pm اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر گرین شرٹس فائنل میں کل جاپان سے مدمقابل ہوگی ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا
پاکستان شائع 10 مئ 2024 06:33pm علی امین گنڈا پور کی ایک بار پھر احتجاجی تحریک چلانے کی دھمکی صوبے کو حقوق نہ دیے گئے تو تحریک چلائیں گے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا
کاروبار شائع 10 مئ 2024 06:21pm خیبرپختونخوا حکومت نے رواں مالی سال کا بجٹ اسمبلی میں پیش کردیا مالی سال 2023-24 کے بجٹ کا کل تخمینہ 1360 ارب ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 08:31pm سولر پینل کے ریٹ اپریل کے بعد مئی میں مزید گر گئے آنے والے وقت میں ان پینلز کی قیمتیں مزید گر سکتی ہیں، سولر پینل ڈیلرز
پاکستان شائع 10 مئ 2024 06:02pm پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے مفاہمت کی بجائے مقابلہ کرنے کا اعلان کر دیا میڈیا میں نہیں بتا سکتا، ایک نئی جنگ کی شروعات کی جا رہی ہے، پہلے ہی جہاد کی جنگ نے ہمیں کلاشنکوف کا تحفہ دیا، اسد قیصر
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 07:02pm 16 سال بعد پیپلز پارٹی کے رہنما نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سردار سلیم حیدر سے حلف لیا، جیالوں نے تقریب میں بھرپور نعرے بازی کی
دنیا اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 12:04pm کیا حج سیزن میں ایئر ٹیکسیاں اُڑیں گی؟ سعودی حکومت کا بڑا اعلان دنیا بھر کی نظریں سعودی عرب پر ٹِک گئیں ، حج سیزن میں ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک کا شعبہ انتہائی اہم ہوتا ہے
پاکستان شائع 10 مئ 2024 05:15pm اے وی ایل سی کی کراچی میں کارروائی، لفٹر گینگ کے چھ کارندے گرفتار ملزمان کرایے پرگاڑی لے کرڈپلیکیٹ چابی بنالیتے تھے، کار واپس کرتے وقت ٹریکر لگا دیتے تھے، ایس ایس پی عارف اسلم
پاکستان شائع 10 مئ 2024 05:04pm 9 مئی واقعات: عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع عدالت کا ملزم کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم
کاروبار شائع 10 مئ 2024 04:55pm ٹماٹر، انڈے ، آلو، دالیں اور گھی سمیت 13 اشیا مہنگی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی
لائف اسٹائل شائع 10 مئ 2024 04:46pm جاپان میں دوستی کو شادی کا نام دے دیا گیا جاپانی نوجوان شادی سے چھٹکارے کے لیے مختلف ٹرینڈز کو آزما رہے ہیں
آزاد کشمیر میں حکومتی پیکج ناکام: حالات ایک بار پھر کشیدہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن