پاکستان جعلی ڈگری کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق جہانگیری نااہل قرار طارق محمود جہانگیری جج کا عہدہ رکھنے کے اہل نہیں تھے، عدالت اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 04:36pm
پاکستان جسٹس طارق جہانگیری نے جسٹس سرفراز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا چیف جسٹس سرفراز ڈوگر پر زیر التوا مقدمے پر دباؤ ڈالنے اور مس کنڈکٹ کا الزام شائع 17 دسمبر 2025 02:57pm
پاکستان چیئرمین این آئی آر سی جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی عہدے سے مستعفی صدر مملکت کو سیکرٹری وزارت اوورسیز پاکستانیز کے ذریعے معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس بھجوا دیا گیا شائع 15 دسمبر 2025 06:55pm
دنیا جرمنی کا افغان مہاجرین کے لیے پناہ گزین پروگرام ختم کرنے کا اعلان جرمن حکومت نے 640 افغان پناہ گزینوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 11:44am
پاکستان حلفیہ کہتا ہوں کہ میری ڈگری اصلی ہے، جسٹس طارق جہانگیری کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان آپ کی سینیارٹی کو چیلنج کیا جاچکا ہے، آپ میرے خلاف کیس میں نہیں بیٹھ سکتے، جسٹس طارق کا چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض شائع 15 دسمبر 2025 01:43pm
پاکستان کراچی یونیورسٹی نے جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری جعلی قرار دے دی کراچی یونیورسٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی شائع 09 دسمبر 2025 11:59am
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار اسامہ ریاض نے سپریم کورٹ کی 2004 کی آبزرویشن کی روشنی میں تعیناتی اور کام سے روکنے کی درخواست دائر کی تھی شائع 05 دسمبر 2025 09:24pm
پاکستان پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری شہزاد اکبر طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 01:24pm
پاکستان عمران خان صحت مند، کھانے میں دیسی مرغی اور مچھلی دی جاتی ہے: جیل ذرائع کا دعویٰ اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم کی صحت، ملاقاتوں اور سہولیات سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں شائع 28 نومبر 2025 06:09pm
پاکستان چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار کردیا کورٹ میں شنوائی نہیں ہوئی، فیصلہ کیا ہے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس نہیں چلنے دیں گے، سہیل آفریدی اپ ڈیٹ 28 نومبر 2025 11:38am
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس: جج ناصر جاوید رانا کو کام سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ درخواست گزار کے دلائل مکمل، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا معاملہ انسپکشن ٹیم کو بھیجنے کا عندیہ شائع 26 نومبر 2025 02:13pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کی دوران سماعت اچانک طبیعت خراب، اسپتال منتقل جسٹس ارباب محمد طاہراور جسٹس راجہ انعام امین منہاس پر مشتمل ڈویژنل بینچ کیسز کی سماعت کررہا تھا۔ شائع 25 نومبر 2025 05:34pm
پاکستان 9 مئی مقدمات: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع عدالت نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 23 دسمبر تک ملتوی کردی شائع 25 نومبر 2025 11:26am
پاکستان ٹرانسفر کیس: وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز کی درخواست خارج کر دی بانی تحریک انصاف کی دیگر اپیلیں بھی خارج شائع 24 نومبر 2025 12:33pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کو منتقل کیے جانے کی خبریں بے بنیاد قرار گزشتہ رات سوشل میڈیا پر یہ خبر وائرل ہوئی کہ ہائیکورٹ شفٹ ہو رہی ہے شائع 18 نومبر 2025 11:58am
پاکستان وفاقی آئینی عدالت میں سماعتوں کا آغاز، پہلا بڑا فیصلہ سنا دیا آئینی عدالت نے کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 12:32pm
پاکستان وفاقی آئینی عدالت کے مزید دو ججز نے حلف اٹھا لیا جسٹس روزی خان اور جسٹس ارشد حسین شاہ کی شمولیت سے ججز کی تعداد 7 ہوگئی شائع 17 نومبر 2025 10:35am
پاکستان جسٹس کریم خان آغا نے بھی وفاقی آئینی عدالت کے جج حلف اٹھا لیا وفاقی وزارتِ قانون و انصاف نے وفاقی آئینی عدالت میں چھ ججز کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے شائع 15 نومبر 2025 11:54am
پاکستان 27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس محسن اختر کیانی کے دلچسپ ریمارکس 27 ویں ترمیم ہو رہی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل بھی اپنے اختیارات میں اضافہ کروا لیتی: جج اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 12 نومبر 2025 07:27pm
پاکستان انجینئیر محمد علی مرزا کی رہائی قریب؟ عدالت کے اہم ریمارکس رجسٹرار آفس نے انجنیئر محمد علی مرزا کی کیس میں فریق بننے کی متفرق درخواست پر اعتراض لگا دیا شائع 05 نومبر 2025 01:04pm