پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 02:27pm عمران خان کی تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور عمران خان خود لاہورہائی کورٹ پیش ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 10:47am اربوں روپے کرپشن کیس: پرویز الہٰی کو 27 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی عبوری ضمانت منظور کرلی
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 12:01pm فواد چوہدری اور حماد اظہر عدالت میں گرفتار ہونے سے بچ گئے عدلیہ کی عزت کی جنگ لڑ رہے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 11:53am عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ حالات ایسے ہوں تو ویڈیو لنک پر حاضری ہو سکتی ہے، آپ کو کیا اعتراض ہے؟، عدالت
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 11:17am عثمان بزدار کو عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے روبرو پیش ہونے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کر دی
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 11:01am عمران خان نے ایسا کون سا کام کیا ہے جو ان کی جان کو خطرہ ہے؟ عدالت عمران خان کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 11:35am سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست خارج معاملہ سپریم کورٹ میں آچکا ہے، درخواست واپس لینا چاہتے ہیں، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 10:41am پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی فواد چوہدری نے توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 02:47pm تحریک انصاف کی پولیس پر حملے کی تحقیقات روکنے کی استدعا مسترد سرکاری وکیل، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 11:56am این اے 108 اور 118 کے ضمنی انتخابات روکنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری بار بار الیکشن ہونے سے قومی خزانے کا ضیاع ہو رہا ہے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 10:20am اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار کی عبوری درخواست ضمانت کا تحریری حکم جاری عدالت کا عثمان بزادر کو نیب کے تفتیشی سے تعاون کرنے کا حکم
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 09:52am سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا سیکشن 4 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست میں وفاقی حکومت اور صدر پاکستان کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 02:23pm نیب نے سابق وزیراعلی پرویز الہی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ماسٹرپلان 2050 کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ڈی جی ایل ڈی اے کو مراسلہ
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 01:05pm بشری بی بی کی دوست فرح گوگی کی درخواست پر نیب سے رپورٹ طلب فرحت شہزادی نے نیب نوٹسز کیخلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کررکھا ہے
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 12:22pm عثمان بزدارکیخلاف 10 انکوائریز، ڈی جی اینٹی کرپشن نے رپورٹ جمع کروادی ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے عدالتی حکم پر رپورٹ جمع کرائی
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 11:11am عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال ایک درخواست بار بار دائر نہیں ہوسکتی، رجسٹرار آفس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 11:59am عمران خان کی عدالت طلبی کے بعد 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور عدالت نے عمران خان کو 11 بجے پیش ہونے کا حکم دیا تھا
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 03:29pm پنجاب اور کے پی الیکشن اکتوبر سے قبل کرانا مشکل ہیں، وزیر اعظم الیکشن ہونے چاہیئے، موجودہ صورتحال میں ممکن نہیں، شہبازشریف
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 07:35pm پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 11:28pm مریم نواز کے اثاثے منظر عام پر، کس کی کتنی مقروض نکلیں مریم نواز کی ذاتی گاڑی ہے اور نہ کوئی بیرون ملک جائیداد۔