پاکستان شائع 21 فروری 2023 10:45am اثاثہ جات کیس کی تحقیقات: نیب نے عثمان بزدار کو دوبارہ طلب کرلیا عثمان بزدار کو 22 فروری کو صبح 11 بجے پیش ہونے کے لئے کہا گیا ہے
پاکستان شائع 17 فروری 2023 03:38pm مریم نواز نے آرگنائزنگ کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کردی تمام عہدیداروں کو اگلے ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی
پاکستان شائع 17 فروری 2023 02:10pm نیب نےمبینہ کرپشن پر پرویزالٰہی کیخلاف تحقیقات کا آغازکردیا تحقیقات سابق ایکسیئن ہائی وے رانا اقبال کے الزامات پرکی جارہی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 03:21pm لیسکو نے کوٹ لکھپت جیل اور رنگ روڈ اتھارٹی آفس کاہنہ کی بجلی کاٹ دی ڈسٹرکٹ جیل کوٹ لکھپت لیسکو5کروڑ70 لاکھ کی نادہندہ ہے،حکام
پاکستان شائع 16 فروری 2023 01:17pm نواز شریف کا سپاہی ہوں اور رہوں گا، شاہد خاقان عباسی کی مریم سے ملاقات 'ہرمعاملے میں مشاورت کو ترجیح دینی چاہیے'
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 12:49pm کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں دھماکا، خاتون جاں بحق دھماکا جعفر ایکسپریس کی بوگی نمبر 4 میں ہوا، پولیس
پاکستان شائع 14 فروری 2023 03:05pm ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور 97 لاء افسروں کی برطرفیاں درست قرار حمزہ شہباز دور کے 19 لاء افسروں کی تقرریاں بھی غیر قانونی قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 12:04pm ُپنجاب کی فلورملز کا آٹے کی فراہمی بند کرنے کا اعلان "حکومت ہمارے جائز مطالبات پورے کرے"
پاکستان شائع 11 فروری 2023 09:54pm وزیر داخلہ کی غیرملکی شہریوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت سی پیک اور دیگر منصوبوں میں کام کرنے والے چینی باشندوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے، رانا ثناءاللہ
پاکستان شائع 04 فروری 2023 04:02pm عمران خان نے پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کی تقسیم کا پیمانہ وضع کر دیا ہر حلقے میں 3 سے 5 امیدوار ٹکٹ لینے کے خواہشمند
پاکستان شائع 03 فروری 2023 09:16am پاکستان ریلویز کا مسافر ٹرینوں کے کرائے میں اضافے کا اصولی فیصلہ مسافروں نے کرائے بڑھانے کے فیصلہ کو مسترد کر دیا
پاکستان شائع 01 فروری 2023 06:52pm پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کردیا آپریشن کی بلا تعطل فراہمی کیلئے کرائے ریشنلائز کرنا ناگزیر ہے، ترجمان
پاکستان شائع 01 فروری 2023 03:09pm شاہد خاقان عباسی پارٹی کا اثاثہ ہیں، جلد ملاقات کروں گی، مریم نواز مریم نواز کی پارٹی کو انتخابات کیلئے تیار رہنے کی بھی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 08:21am فواد چوہدری کو فرانزک لیب لے جانے والی پولیس وین کارکنوں کو جل دے گئی فواد کے گھر کی تلاشی کے امکان پر کارکن جمع تھے
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 09:37am کراچی، سمندر میں کشتی الٹنے کے باعث 3 ماہی گیرلاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 05:18pm مریم نواز کا یکم فروری سے پنجاب کے تمام اضلاع کے دورے کرنےکا اعلان چند گھنٹوں بعد مریم نواز لاہور میں ہوں گی۔
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 01:03pm مریم نواز ہفتے کے روز وطن واپس پہنچیں گی مریم نواز جمعے کو لندن سے دبئی کیلئے روانہ ہوں گی
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 03:22pm لاہورہائیکورٹ نے شہباز گل کیخلاف تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا پی ٹی آئی رہنما کی عبوری ضمانت میں 26 جنوری تک توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2023 02:45pm اصل کے نام پر نقلی شہد بیچنے والے پنجاب فوڈاتھارٹی کے شکنجے میں آگئے بوتلیں، شہد رکھنے والی بالٹیاں اور دیگر مشینری بھی ضبط
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 11:34am لاہور میں روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ آٹے کی قیمتیں کم ہوئی ہیں کنٹرول نہیں، نان روٹی ایسوسی ایشن