مریم نواز نے آرگنائزنگ کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کردی
تمام عہدیداروں کو اگلے ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور کے تمام حلقوں اور صوبائی لیول پر تنظیم سازی کیلئے آرگنائزنگ کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کردی ہے۔
مریم نواز کی لاہور کی تنظیم اور پارٹی کے سابق ایم پی ایز کے ساتھ ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے تمام عہدیداروں اور ایم پی ایز کو اگلے ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔
مریم نواز نے پارٹی کی از سرِنو تنظیم کو منظم کرنے کو ایک تحریک کا نام دیا ساتھ ہی پارٹی کو مضبوط بنانے کے ٹاسک کیلئے کام کے نظریے پر عمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Maryam Nawaz
مزید خبریں
مجھے غیب کا علم نہیں کہ کس کے ساتھ یا بغیر الیکشن ہوں گے، نگراں وزیراعظم
قرآن پاک تصیح شدہ ترجمہ کیس: نگراں وزیراعظم ، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب لاہور ہائیکورٹ طلب
لاہور: گیس چوری کا بڑا منصوبہ ناکام، سوئی ناردرن نے جعلی لائن پکڑ لی
کراچی، غیرمعیاری اسمگل شدہ دودھ بنانیوالے کارخانے پر چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار
فواد چوہدری کیخلاف فرد جرم کی کارروائی 3 اکتوبر تک ملتوی
سپریم کورٹ میں انفارمیشن ایکٹ کےتحت ریکارڈتک رسائی کی درخواست
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.