پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2023 11:56pm لاہور میں پی ٹی آئی پولیس تصادم: ایک جاں بحق، 36 گرفتار عمران خان نے کارکنان کو واپس گھر بھیج دیا۔
پاکستان شائع 07 مارچ 2023 07:04pm جہلم سے ن لیگ کی وکٹ گر گئی، چوہدری ثقلین کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان چوہدری ثقلین کا عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 03:11pm عمران خان نے سینئر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج شام طلب کرلیا اجلاس میں اہم امور پر بھی تبادلہ خیال ہوگا
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 12:42pm لاہور: عمران خان کی رہائشگاہ کے باہرکیمپ میں آگ بھڑک اٹھی کارکنوں اور پولیس کی اپنی مددآپ کے تحت قابو پانے کی کوشش
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 09:26am عمران خان کی 3 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج درخواستیں تھانہ رمنا میں درج دو مقدمات اور توشہ خانہ کیس میں دائر کی گئیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 12:03am آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں، اسٹیبلشمنٹ سیاست نہیں سمجھتی، عمران جنرل (ریٹائرڈ) باجوہ نے میری کمر میں چاقو مارا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 12:40pm گرین سگنل مل گیا، عمران خان سڑکوں پرآنے کو تیار انتخابی جلسوں کیلئے شیڈول کی تیاری کی ہدایت جاری
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 12:19pm عمران خان کی سندھ میں لاقانونیت اور مہنگائی پر آواز اٹھانے کی ہدایت حلیم عادل شیخ کی لاہورمیں پارٹی چیئرمین سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 05:42pm عمران خان کا جیل بھرو تحریک معطل کرنے اور انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان 'ہم پنجاب اور کے پی میں انتخابی مہم کی جانب بڑھ رہے ہیں'
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 12:48pm عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر سیکیورٹی بیریئرز دوبارہ لگا دیے گئے زمان پارک میں عمران خان کی سیکیورٹی کے انتظامات سخت
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 06:00pm پولیس نے عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر سے سکیورٹی ہٹالی عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہوتے ہی زمان پارک سے سیکیورٹی بیرئیرز ہٹادیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 09:32pm شاہ محمود قریشی اپوزیشن لیڈر نامزد، اسپیکر اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے اپوزیشن لیڈر کو ہٹانے کے لیے اسمبلی میں حزب اختلاف کے اراکین کی اکثریت ثابت کرنا ہوگی، اسپیکر قومی اسمبلی
کھیل شائع 26 فروری 2023 11:43am قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل سیکیورٹی کے لیے نصب کیمرے چوری چور فائبر کیبلز اور روشنی کے لیے لگائے گئے جنریٹرز کی بیٹریاں بھی لے اڑے
کھیل شائع 25 فروری 2023 10:42pm پی سی بی پر 4 کروڑ 83 لاکھ روپے واجب الادا ہیں، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا دعویٰ لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کا ایک کروڑ 96 لاکھ کی ادائیگی کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 10:26pm پنجاب میں پتنگ بازی روکنے کا اقدام، ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ دھاتی ڈور کے استعمال کرنے والے کے خلاف کارروائی کا اعلان
پاکستان شائع 25 فروری 2023 04:20pm لاہور میں نجی اسکولز کے طلباء گینگ کا انکشاف، مقدمہ درج ملزمان تشدد کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرکے خوف و حراس پھیلاتے تھے، پولیس
پاکستان شائع 25 فروری 2023 12:10pm لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار دہشت گرد حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان شائع 24 فروری 2023 12:23pm پی ٹی آئی کا موجودہ حکومت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ رپورٹ اتوار کو یا اگلے ہفتے جاری کئے جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 10:46pm شاہ محمود 30 روز کیلئے نظر بند، محکمہ داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری پی ٹی آئی رہنما کی نظر بندی کے احکامات ڈپٹی کمشنر لاہور کی سفارش پر محکمہ داخلہ پنجاب نے جاری کیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 07:49pm ’شاہ محمود، اسد عمر اور دیگر کو 90 روز تک جیل میں رکھا جاسکتا ہے‘ ضلعی انتظامیہ نے گرفتار افراد پر 3 ایم پی او لگا کر فہرست محکمہ داخلہ کو ارسال کر دی۔