پاکستان شائع 12 اپريل 2025 02:31pm بیٹی سے جنسی زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا عدالتی فیصلہ بچوں کیخلاف جنسی جرائم کے مرتکب افراد کے لیے ایک واضح پیغام ہے، ترجمان پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 11:15pm عیدالفطر کے دوسرے روز بھی ملنے ملانے، کھابوں اور موج مستی کا سلسلہ جاری رہا بچوں نے چڑیا گھر، پارکوں میں جھولے جھولے، خواتین کچن کے محاذ سے مہمانوں کی آؤ بھگت میں مصروف رہیں
پاکستان شائع 31 مارچ 2025 04:50pm پیپلز پارٹی کو یہ اعتراض نہیں کہ نہریں کیوں نکالی جا رہی ہیں، یوسف رضا گیلانی پیپلز پارٹی اپنے تحفظات پر بات کر رہی ہے، چیئرمین سینیٹ کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2025 11:26am ملتان میں نوجوان نے ٹریفک وارڈن کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو وائرل ٹریفک وارڈن پر لاتوں اور مکوں کی بارش کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2025 12:50pm چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کے سیکرٹری کو دھمکی ملنے پر گیلانی ہاؤس کی سیکیورٹی سخت نامعلوم ملزمان کی جانب سے دھمکی دی گئی، پولیس
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 10:35pm پشاور سے روانہ والی جعفر ایکسپریس 300 مسافروں کو لے کر کوئٹہ پہنچ گئی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کے 16 روز بعد کوئٹہ سے ٹرین آپریشن بحال ہوگیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 01:13pm میاں چنوں میں چوری کی انوکھی واردات؛ منہ پر ٹیپ لگا کر بکریاں چرالی گئیں ملتان میں آوار کتوں نے 4 سالہ بچے کو بھنبھوڑ ڈالا، میاں چنوں میں لاپتہ شخص کی لاش نہر سے ملی
پاکستان شائع 01 مارچ 2025 01:25pm پی ٹی آئی رہنما پر بجلی چوری کا مقدمہ درج ظہور بھٹہ نے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 06:20pm پنجاب: مختلف حادثات میں 3 سگے بھائیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ملتان میں 6 افراد مارے گئے جبکہ لیہ میں 4 افراد جان سے گئے
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 12:13am ملتان میں ایس ایچ اوکی بزرگ شہری پرتشدد کی ویڈیومنظرعام پرآگئی ایس ایچ اونےبزرگ شہری کوچلتی موٹرسائیکل سےاتارکرسڑک پرگھیسٹا، آر پی اوکی جانب سے ایس ایچ او کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2025 01:10pm ملتان: گیس سے بھرے کنٹینر میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 39 زخمی گیس باؤزر دھماکے میں کئی مکانات تباہ ہوئے اور جانور بھی جھلس کر ہلاک ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 06:26pm ملتان، سابق ایم پی اے کے بیٹے نے بیوی بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی شناخت معروف طارق کے نام سے ہوئی ، لاشیں اسپتال منتقل، واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔ ایس ایس پی ملتان
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 07:26pm مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش پر بشریٰ بی بی کیخلاف مزید مقدمات درج اہلیہ عمران خان نے لوگوں کو ورغلانے کے لیے نفرت انگیز بیان دیا، متن ایف آئی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 11:33pm پی ٹی آئی کے 4 اراکین اسمبلی سمیت کئی قائدین گرفتار، فیصل آباد، سیالکوٹ میں جھڑپیں احتجاج میں شرکت کیلئے جانے والے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتار کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 12:24pm ذکریا یونیورسٹی بس کی ٹکر سے نجی کالج کی زخمی طالبہ دم توڑ گئی یونیورسٹی بس اور موٹرسائیکل کے مابین حادثہ سیداں والہ بائی پاس کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 03:25pm طالبہ سے مبینہ زیادتی کیخلاف طلبہ کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا، احتجاج کا دائرہ کئی شہروں تک وسیع طلبہ نے جی ٹی روڈ بلاک کرنے کی کوشش کی، پولیس کی لاٹھی چارج، متعدد طلبا کو گرفتار
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 08:43am پانچ سالہ بچے کے سامنے ماں باپ قتل پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 11:05pm سیاستدانوں کو ذاتی لڑائیوں سے فرصت نہیں، آئندہ سال گندم گاشت نہیں ہوگی، پاکستان کسان اتحاد اب تک کپاس کی پیداوار میں 60 فیصد کمی آ چکی ہے، ممکن ہے کہ گندم باہر سے منگوانا پڑ جائے، خالد محمود کھوکھر مرکزی صدرپاکستان کسان اتحاد
لائف اسٹائل شائع 04 اگست 2024 11:02am اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران فائرنگ اداکارہ کی پرفارمنس کے دوران فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 08:46pm ملتان ایئرپورٹ سے سعودی عرب جانیوالے 8 بھکاریوں کو آف لوڈ کردیا گیا ملزمان عمرہ ادائیگی کے حوالے سے امیگریشن حکام کو مطمئن نہ کرسکے، ترجمان ایف آئی اے