کاروبار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق متعلقہ محکمے نے ابتدائی ورکنگ تیار کرلی گئی۔ شائع 12 دسمبر 2025 08:14pm
کاروبار عالمی بینک کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک کی بھی پاکستان کے لیے قرض کی منظوری اے ڈی بی نے 540 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں جب کہ ورلڈ بینک نے 40 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دی۔ شائع 12 دسمبر 2025 05:28pm
کاروبار صنعتی و زرعی ترقی کا فروغ، اضافی بجلی کی کھپت پر رعایتی نرخ منظور صنعت اور ذراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، وزیر توانائی اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 09:29pm
کاروبار آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی قسط منظور کرلی منظوری کے بعد یہ رقم فوری طور پر پاکستان کو فراہم کی جائے گی۔ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 12:05am
کاروبار 4 سال قبل ملک بھر میں بجلی کے بلیک آؤٹ کا ذمہ دار کون تھا؟ فیصلہ جاری بلیک آؤٹ کے بعد بروقت بجلی بحالی میں ناکامی کا معاملہ نیپرا نے نمٹا دیا۔ شائع 08 دسمبر 2025 07:39pm
پاکستان آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل طلب، پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری کا امکان آئی ایم ایف کی جانب سے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے شائع 07 دسمبر 2025 10:55am
پاکستان سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ کی مدت میں مزید توسیع کردی ڈیپازٹ کی مدت آج ختم ہورہی تھی، سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے بروقت توسیع کی منظوری دے دی شائع 04 دسمبر 2025 03:31pm
پاکستان این ایف سی اجلاس: مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا جس میں صوبوں کے مالیاتی حصے اور آئندہ مالی سال کے حوالے سے اہم فیصلے ہوئے اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2025 02:49pm
کاروبار سردی کی شدت بڑھتے ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ اوگرا نے دسمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 01 دسمبر 2025 10:29pm
کاروبار وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 08:28am
پاکستان یو اے ای نے پاکستانی شہریوں کو ویزے جاری کرنے میں مشکلات پیدا کر دیں وزارت داخلہ نے خبردار کیا کہ یو اے ای نے پاکستانی پاسپورٹ پر پابندی کے قریب رسک لیا تھا، صرف کچھ پاسپورٹ ہولڈرز کو ویزے جاری ہیں۔ شائع 27 نومبر 2025 07:54pm
پاکستان ملک بھر کے صارفین کیلئے خوشخبری: بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان سی پی پی اے کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا شائع 27 نومبر 2025 11:14am
کاروبار بنگلہ دیش کو ایک لاکھ ٹن چاول کی ایکسپورٹ کے لیے سرکاری ٹینڈر جاری ٹینڈر کے تحت علیحدہ سربمہر بولیاں طلب کی گئی ہیں اور بولیاں جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 نومبر مقرر ہے۔ اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:52pm
کاروبار صارفین کے لیے خوشخبری: اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں کمی کردی سوئی سدرن کی قیمت میں 8 فیصد جب کہ سوئی نادرن کی قیمت میں 3 فیصد کمی کا فیصلہ شائع 24 نومبر 2025 09:03pm
کاروبار حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجٹ سے ہٹ کر اخراجات کے آڈٹ کی شرط مان لی دس روزہ بات چیت میں پبلک فنانس مینجمنٹ اور بجٹ سازی میں تبدیلی کے اہداف پر تفصیلی مشاورت کی گئی شائع 22 نومبر 2025 12:31pm
کاروبار ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے 33 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری رقم کا بڑا حصہ تقریباً 28.5 کروڑ ڈالر روایتی سرمائے سے فراہم کیا جائے گا شائع 20 نومبر 2025 02:13pm
پاکستان دفاعی شعبے کے منصوبوں کے لیے 50 ارب روپے کے پیکج کی منظوری اجلاس میں وفاقی سول آرمڈ فورسز کے دفاعی آلات کی مرمت کے لیے 10 کروڑ تین لاکھ روپے کی منظوری دی گئی شائع 18 نومبر 2025 06:54pm
کاروبار حکومت نے ڈیزل مہنگا کر دیا، پیٹرول کی قیمت برقرار عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور مقامی ٹیکسوں کی ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے اندرونِ ملک قیمتوں پر دباؤ برقرار ہے شائع 16 نومبر 2025 08:45am
کاروبار ملک بھر میں روز مرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری ایک ہفتے میں 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ادارہ شماریات شائع 14 نومبر 2025 06:32pm
پاکستان 27ویں ترمیم کا نیا متن سینیٹ سے منظور، سیف اللہ ابڑو اور احمد خان نے بھی ووٹ دیا سیف اللہ ابڑو اور احمد خان نے آئینی ترمیم کے حق میں جبکہ جے یو آئی کے چار سینیٹرز نے بل کی مخالفت میں ووٹ دیا۔ شائع 13 نومبر 2025 04:56pm