پاکستان قومی کانفرنس کا انعقاد: اپوزیشن الائنس کا پیپلز پارٹی سے رابطہ نہ کرنے کا فیصلہ اپوزیشن الائنس پیپلز پارٹی سے رابطے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی، ذرائع شائع 18 دسمبر 2025 11:30pm
پاکستان پی ٹی آئی نے نئی سیاسی کمیٹی کی ازسرِنو تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا نئی سیاسی کمیٹی میں چیئرمین پی ٹی آئی، سیکریٹری جنرل سمیت 23 اہم رہنماؤں کی شمولیت شائع 12 دسمبر 2025 07:44pm
پاکستان پی ٹی آئی کا پیپلزپارٹی کو قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ 20 اور 21 دسمبر کو اسلام آباد میں دو روزہ قومی کانفرنس منعقد کی جائے گی، اپوزیشن اتحاد کے اجلاس میں فیصلہ اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 05:47pm
پاکستان اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 15 فروری کو ہوگی: الیکشن کمیشن شائع 09 دسمبر 2025 01:59pm
پاکستان پی ٹی آئی نے عمران خان کی جیل سہولیات سے متعلق قائم کمیٹی کی حکومتی پیشکش قبول کرلی پارلیمانی لیڈرز کمیٹی کے لیے پی ٹی آئی کے وکلا پارلیمنٹیرینز کے نام دیں گے: مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں فیصلہ شائع 09 دسمبر 2025 12:37am
پاکستان ایاز صادق کا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں کردار ادا کرنے کا عندیہ ہم نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، چاہتے ہیں حالات بہتر ہوں، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 12:35am
پاکستان سرکاری ملازمین کو دھمکی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن میں طلب الیکشن کمیشن کے اجلاس میں تجویز پر عمل کے لیے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا اپ ڈیٹ 20 نومبر 2025 03:34pm
پاکستان الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا اعلان انتخابات کا شیڈول فوری طور پر پیش کیا جائے: کمیشن کی متعلقہ حکام کو ہدایت شائع 18 نومبر 2025 12:26pm
پاکستان اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا محفوظ فیصلہ جاری الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں حالیہ ترمیم آئین اور قانون سے متصادم ہے شائع 17 نومبر 2025 11:50pm
پاکستان فیصل واوڈا کوئی پیغام نہیں لائے، 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ آئے گا تو بات کریں گے، مولانا فضل الرحمان ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے کوئی اعتراضات عائد نہیں کیے، فیصل واوڈا اپ ڈیٹ 05 نومبر 2025 09:49pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کی مدت میں توسیع سے متعلق آئین میں ترمیم کی سفارش کر دی لیگل ریفارم کمیٹی نےسفارشات وزارت پارلیمانی امور کو ارسال کردیں شائع 27 اکتوبر 2025 01:23pm
پاکستان تحریک لبیک پابندی کے باوجود انتخابات لڑنے کی اہل، الیکشن کمیشن کی فہرست میں بدستور شامل سیاسی طور پر یہ جماعت اب بھی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے شائع 25 اکتوبر 2025 01:33pm
پاکستان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اس سال بھی نہیں ہوسکیں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول واپس لے لیا اس سال پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے، الیکشن کمیشن شائع 22 اکتوبر 2025 12:30pm
پاکستان عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اہم اختیار دے دیا سابق وزیراعظم نے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ایڈوائزری کونسل کی تجویز مسترد کردی شائع 17 اکتوبر 2025 10:19pm
پاکستان رواں برس حج کے خواہشمند افراد کے لیے بکنگ کی آخری تاریخ سامنے آگئی وزارتِ مذہبی امور نے تمام نجی حج آپریٹرز کو بروقت بکنگ مکمل کرنے کی ہدایت کردی شائع 13 اکتوبر 2025 07:31pm
پاکستان اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں مذہبی جماعت کا احتجاج: میٹرو اور انٹرنیٹ دوسرے روز بھی بند لاہور سے گرفتار ملزمان کے اعترافی بیانات مل چکے ہیں جن میں تشدد کی منصوبہ بندی کی تفصیل موجود ہے، طلال چوہدری اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 08:02pm
پاکستان اسرائیلی حراست سے رہائی پانے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد پاکستان پہنچ گئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلسطینی پرچموں کے ساتھ ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 05:24pm
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا مستعفی ہونے کا اعلان، استعفیٰ گورنر کو بھجوا دیا اپنے لیڈر عمران خان کے حکم پر عمل کرتے ہوئے مستعفی ہورہا ہوں، علی امین گنڈاپور شائع 08 اکتوبر 2025 11:44pm
پاکستان ’پنجاب کے بلدیاتی انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں ہوں گے‘: الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاری پنجاب کے بلدیاتی انتخابات 2002 کے بلدیاتی قانون کے تحت کرائے جائیں گے، فیصلہ شائع 08 اکتوبر 2025 02:21pm
پاکستان الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہو گئیں الیکشن کمیشن نے دونوں جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات کو بھی درست قرار دیا ہے شائع 22 ستمبر 2025 01:07pm