انتہائی عجلت میں امن کی قیمت کا تعین؟ کیا مارکیٹس واقعات کے راستے کو درست پڑھ رہی ہیں، یا ایک وقفے کو پھر سے نتیجہ سمجھ بیٹھی ہیں؟
ٹیکس کیسز کا بڑھتا انبار، حل کیا ہے؟ پاکستان کے ٹیکس لٹیگیشن(قانونی چارہ جوئی) بحران کو عموماً صلاحیتوں کی کمی کا نتیجہ قرار دیا جاتا ہے.