حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان فی لیٹر پیٹرول 214 روپے 80 میں دستیاب ہوگا، اسحاق ڈار
ملک میں ڈالر کی قدر مستحکم، اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 557 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 179 پر بند ہوا
کاروبار کروڑوں کے شئیرز کی فروخت، اسٹاک مارکیٹ 557 پوائنٹس گر گئی چمن بارڈر کشیدگی پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کو لے ڈوبی۔