بجلی بریک ڈاؤن، ٹیکسٹائل سیکٹر کو ایک دن میں 70 ملین ڈالرز کا نقصان جلد بجلی بحال نہ ہوئی تو ٹیکسٹائل سیکٹر کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہوگا
اسٹیٹ بینک نے تاجروں اور بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز کیلئے خوشخبری سُنادی بینکس 31 مارچ تک درآمدی سامان کی دستاویزات پر کارروائی کریں، اسٹیٹ بینک کی ہدایت
پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، پی ایس او نے خبردار کردیا ایل سیز فوری نہ کھولی تیل کی قلت ہوسکتی ہے، پی ایس او
کاروبار مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار ہے، زرمبادلہ پر مسلسل دباؤ ہے، گورنر اسٹیٹ بینک