چین سے کمرشل قرض موصول، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ مجموعی ملکی ذخائر 9 ارب 96 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہوگئے
اوگرا کو امپورٹڈ ایل پی جی پر قیمتوں میں کمی کے اطلاق کا حکم قیمتوں میں کمی کیلئے اوگرا کو نوٹیفکیشن میں فوری ترمیم کی ہدایت
کے الیکٹرک صارفین پر 6 ارب 63 کروڑ 60 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دائر کردی