ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا د فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 650 روپے ہوگیا
روسی خام تیل کا پہلا کارگو پاکستان پہنچنے کا امکان، امریکہ اعتراض کرے گا؟ روسی تیل عالمی مارکیٹ سے 35 فیصد تک کم قیمت میں ملنے کا امکان ہے۔
پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ’سستا پیٹرول اسکیم‘ ناقابلِ عمل قرار دے دی حکومت نے چھوٹی گاڑیوں کیلئے سستے پیٹرول اسکیم کا اعلان کررکھا ہے
کاروبار اوپن مارکیٹ میں ڈالرمزید مہنگا ہوتے ہی تیسری سینچری کے قریب پہنچ گیا کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں کمی